اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) ایف آئی اے حکام کے مطابق کے مطابق تحریک انصاف کیخلاف 5 مختلف انکوائری ٹیمیں بنادی گئیں ہیں اور یہ انکوائری کمیٹیاں لاہور، کراچی، پشاور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں کام کریں گی۔
حکام ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک، ایس ای سی پی سے متعلقہ ریکارڈ مانگا جائے گا، جب کی پانچ ٹیموں کو ہیڈ کوارٹر میں ایک بڑی کمیٹی سپروائز کرے گی۔