مقبوضہ بیت المقدس:غزہ پراسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اسلامی جہاد گروپ کے کمانڈر سمیت 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جمعہ کوغزہ پر حملہ کیا جس میں اسلامی جہاد گروپ کے کمانڈر سمیت اور
BREAKING: Death toll from Israeli assault on Gaza climbs to 5, including a child. At least 35 injured according to local sources. pic.twitter.com/lkBsLlWGje
— Ramy Abdu| رامي عبده (@RamAbdu) August 5, 2022
ایک پانچ سالہ بچی سمیت 7افراد شہید ہوگئے۔ تیسرالجباری فلسطینی مزاحمتی گروپ اسلامی جہاد کے فوجی دستے القدس بریگیڈ کے کمانڈر تھے جو غزہ شہر کے وسط میں واقع فلسطین ٹاور کےایک اپارٹمنٹ میں مقیم تھے۔
غزہ میں وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے، شہداء میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔محم