بنکاک:ویمینزانڈورایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی۔
بےبی ٹیم اورکمزورحریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 9 اگست کو قازقستان کے خلاف کھیلے گی۔
واضح رہے کہ ویمنز انڈور ایشیا ہاکی کپ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں 8 تا 15اگست شیڈول ہے۔