اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سید مہدی شاہ کی بطورگورنرگلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔
صدر مملکت نے یہ منظوری گلگت بلتستان آرڈر 2018 کے سیکشن 33، تین کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پردی۔
واضع رہے صدر مملکت نے راجہ جلال حسین کا استعفیٰ 24 جون 2022 کو منظورکیا تھا۔