لاہور: سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر کردیے گئے، قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔
تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ہیڈن آئی سی سی مینزٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقررکردیے گئے، میتھیو ہیڈن 15 اکتوبرکو برسبین میں قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کریں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریزکھیلنے کے بعد 15 اکتوبر کو آسٹریلیا پہنچے گی۔