کراچی: یوم دفاع کے موقع پر پہلی کے پی ٹی آل سندھ تائی کوانڈو چیمپئن شپ 2022ء کا انعقاد ہوا۔ جس میں 200 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔
جتینے والوں کیلیے پہلا انعام دس ہزار روپے جبکہ دوسرے ونر کو 5 ہزار روپے انعام دیا گیا ۔ KPTکے جنرل مینجر ایڈمن برگیڈیئر طارق بشیر مہمان خصوصی تھے پیٹرن اسپورٹس حسن عسکری اور مینجرایچ آر میڈم صفیہ بھی موجود تھے۔