کراچی :وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ وزير اعظم شہباز شریف کا خصوصی پیغام لےکر آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد جائیں گے۔
ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہےکہ ملاقات میں لاپتہ کارکنان ، ان کی بازیابی اور کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر بات ہوگی۔ وفاقی وزیرداخلہ ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔