نسیم شاہ کی طبیعیت ناساز ، اسپتال منتقل
آج کھیلنے کا امکان ختم، اسپینر ابرار پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کریں گے، عثمان قادر کو بھی آرام کا مشورہ
September 28, 2022 · اسپورٹس
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی طبیعیت ناساز، سینے میں انفیکشن اور تیز بخار کے سبب اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔