محسن شیخانی کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں

بلڈرز کی ملک گیر تنظیم "آباد” کے سابق چیئرمین اور معروف کاروباری شخصیت محسن شیخانی کی والدہ بیگم رضیہ ابوبکر شیخانی ہفتے کے روز رضائے الہی سے انتقال کر گئیں ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
وہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں اور دبئی کے ایک اسپتال میں ذیر علاج تھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج دو اکتوبر بروز اتوار پونے ایک بجے (بوقت نماز ظہر) جامع مسجد بیت السلام آرمی آفیسرز ہاؤسنگ سوسائٹی نزد نیشنل اسٹیڈیم کراچی ادا کی جائے گی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

It is with deep sadness we announce the passing away of our beloved mother Mrs Rabia Abubakar Shaikhani W/O Late Abubakar Shaikhani on 1st October 2022.
Please recite Surah e Fatiha and remember the departed soul in your prayers.

Namaz e Janaza: 2nd October 2022 at Namaz-e-Zuhr, (1245 pm) Jamia Masjid Bait us Salaam. Army Officers Housing Society Adjacent National Stadium Karachi

Mourned and Missed by:

Shaikhani Famil