اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بجلی و مہنگی کھاد کے خلاف کسانوں کا دھرنا چھٹے روز میں بھی جاری ہے۔ جبکہ کسان اتحاد نے آج تک مطالبات منظور کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی۔
مظاہرین کا کہنا ہے ہے مطالبات تسلیم ہونے تک واپس نہیں جائین گے، جبکہ ڈی چوک حکومت نے بروز آج مطالبات منظوری کا نوٹیفیکشن جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، مطالبات نہ مانے گئے تو ‘‘ ڈی چوک’’ کی جانب بڑھیں گے۔ تاحال ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد مظٓاہرین کا آج وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے۔