مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔فائل فوٹو
مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔فائل فوٹو

مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کریں گی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کریں گی۔

پریس کانفرنس میں مریم نوازاپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا جواب دیں گی۔ اہم انکشافات کیے جانے کا امکان ہے۔

ذیشان ملک کا اپنے ٹوئٹ میں بتانا ہے کہ رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔