ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی

ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔

               
October 5, 2022 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد :نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان آنے کی تیاری کر رہی ہیں وہ جلد وطن آئیں گی۔

اس حوالے سے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی،ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔