آرمی چیف کی تعیناتی کا سوال متعلقہ وزارت سے پوچھیں،فائل فوٹو
آرمی چیف کی تعیناتی کا سوال متعلقہ وزارت سے پوچھیں،فائل فوٹو

بلاول بھٹو زرداری دوسری بار’’ماموں‘‘بن گئے

 کراچی :وزیر خارجہ امور بلاول بھٹو زرداری نے دوسری بارماموں بننے کا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر بہن، بختاور بھٹو کا ٹوئٹ ری ٹوئٹ کیا ہے۔ بلاول نے اپنے ٹوئٹ کے کیپشن میں خوشی منانے کا ایموجی بناتے ہوئے لکھا ہے کہ ’دو بچوں کا ماموں۔‘

دوسری جانب دوسری بار خالہ بننے والی آصفہ بھٹو نے بھی اپنے انسٹاگرام پر بڑی بہن بختاور بھٹوکی انسٹااسٹوری کو ری شیئر کیا ہے۔