تہران: ایرانی حکام نےبیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مھسا اپنی کی موت تشدد سے نہیں بیماری کے باعث ہوئی ہے۔ایران کی فارنزک میڈیسن آرگنائزیشن کےجانب سے جاری مہسا امینی کی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مہسا امینی کے متعدد اعضا نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا جس کہ جوہ سے وہ دماغی ہائپو کا شکار ہوئیں۔
انسانی حقوں کی نتظیموں کہا کہنا ہے کہ ایران میں 17ستمبر سے شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد سے اب تک 150 افراد ہلاک اور ہزاروں گرفتار ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ ایران میں مھسا امینی کے اخلاقی پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد سے پرتشدد احتجاج جاری ہے۔