فائل فوٹو

ڈینگی پاکستان میں  زیادہ جانیں لے سکتا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا ہے کہ  پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے ، ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی سیلاب سے زیادہ جانیں لے سکتا ہے

 

80 فیصد کاربن خارج کرنے والے مغربی ممالک سے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سنگین بحران کا شکار ہے، مدد کرنا مغرب کی اخلاقی ذمہ داری ہے، اس بار یہ پاکستان ہے، کل یہ دوسرے ملک اور دوسری کمیونٹیز میں سے کوئی بھی ہو سکتا ہے۔

 

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت سنگین بحران کا شکار ہے، مدد کرنا مغرب کی اخلاقی ذمہ داری ہے