82 سالہ ملائم سنگھ تین بار ریاست اترپردیش کے وزیر اعلی رہ چکے ہیں جبکہ وہ آٹھ بار ریاستی اسمبلی اور سات بار پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے۔
ملائم سنگھ پہلوان سے استاد بنے اور پھر سیاست کی دنیا میں قدم رکھ کر یونین وزیر دفاع کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔