اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو کریں گے،وزیراعظم سیکا کانفرنس کے دوران ملاقاتوں پر بریف کریں گے ،پریس کانفرنس میں وزیراعظم مبینہ آڈیو لیکس اور کیسز سے بریت پر بھی گفتگو کریں گے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos