خاران: سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکائزئی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کا کہنا ہے کہ نور مسکائزئی نماز نماز عشا ادا کررہے تھے کہ فائرنگ ہوئی جسے کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے۔
نور مسکان زئی دسمبر 2014 سے اگست 2018 تک چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ رہے اور وہ فیڈرل شریعت کورٹ کے سابق چیف جسٹس بھی رہے ہیں۔