لندن(اُمت نیوز)قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔
اس موقع پر مریم نواز شریف صاحبہ اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔
ہفتہ 15 اکتوبر 2022, 1:16 صبح اہم خبریں
لندن(اُمت نیوز)قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے لیگی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔
اس موقع پر مریم نواز شریف صاحبہ اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos