کراچی( اُمت نیوز)جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ بیساکھیوں کے بغیر عمران نیازی کبھی نہیں جیت سکتا ہے
کراچی سے ضمنی الیکشن پر اسلم غوری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کو اب اسمبلی میں جا کر عوام کی نمائندگی کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ بیساکھیوں کے بغیر عمران نیازی کبھی نہیں جیت سکتاہے۔
جے یو آئی ترجمان نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت کے سرکاری ملازمین کو انتخابات میں استعمال کیا گیا ہے
جب تک ہمارے خدشات ختم نہیں ہوں گے تب تک پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد میں بیٹھنا اور آگے چلنا مشکل ہوگا، فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos