ٹوکیو : چین کے صوبے شنگھائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔خبر ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے شنگھائی میں زلزلے کی شدت 5.5 تھی ۔جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کی گہرائی 8 اعشاریہ 6 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔