پشاور:پااکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج پشاور کا دورہ کریں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان وزیراعلیٰ ہاﺅس میں پارلیمنٹرین سے ملاقات کریں گے ،ذرائع کے مطابق ملاقات میں حقیقی آزادی مارچ سے متعلق حکمت عملی و تیاری پرغور ہوگا۔چیئرمین تحریک انصاف نشتر ہال میں وکلا کنونشن سے خطاب بھی کریں گے ۔