کراچی:پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر ہوئی ہیں جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا کرنے والے صارفین نے فورا ٹوئٹر کا رخ رکے مسئلے کی نشاندھی کی۔
#WhatsApp pple coming down to twitter be like 😂 pic.twitter.com/ELnn5spvwb
— Asiwaju Nuel OOU✝️❤️💡 (@pNuel1606) October 25, 2022
واٹس ایپ سروسز ڈاﺅن ہے جس پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے بیان بھی جاری کر دیا گیاہے ۔
پی ٹی اے کا کہناہے کہ واٹس ایپ صارفین کی جانب سے سروس متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں ، فالٹ معلوم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ واٹس ایپ سروس متاثر ہونے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔
People running on twitter to check that #WhatsApp down or not😂 pic.twitter.com/qGH6MZCmvH
— H_ur_R🇵🇰 (@H_ur_R) October 25, 2022
متعدد سوشل میڈیا صارفین کی رگ ظرافت پھڑک اٹھی اورانہوں نے واٹس ایپ کے عادی افراد کے ٹوئٹر ک رخ کرنے کو دلچسپ میمز کی صورت میں بیان کیا۔
Whatsapp is Down every one coming to Twitter see what's the issue 🤣🤣🤣#whatsappdown #WhatsApp pic.twitter.com/JYi6CITHvN
— Zulqarnain (@Zulqarnain_70) October 25, 2022