کورین ائیرلائن کا طیارہ فلپائن میں حادثے کا شکار
لینڈنگ کی کوشش کی گئی۔ اس تیسری کوشش میں طیارہ رن وے پر رک نہیں پایا اور تقریباً 300 میٹر تک باہر جاکر رن وے لائیٹنگ ٹاور سے جا ٹکرایا
منیلا : کورین ائیرلائن کا طیارہ ائیرفلائیٹ 631 فلپائن کے شہر سیبو میں لینڈنگ کے دوران رن وے پر حادثے کا شکار ہوگیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق طیارے کی پائلٹ کی جانب سے خراب موسم کے باعث متعدد بار لینڈنگ کی کوشش کی گئی۔ اس تیسری کوشش میں طیارہ رن وے پر رک نہیں پایا اور تقریباً 300 میٹر تک باہر جاکر رن وے لائیٹنگ ٹاور سے جا ٹکرایا۔
A Korean Air plane skidded off a runway in the central Philippines after landing in bad weather.
No injuries were reported among the 173 people on board ⤵️
🔗: https://t.co/osoNFxn1fS pic.twitter.com/veAouAdeK4
— Al Jazeera English (@AJEnglish) October 24, 2022
یاد رہے کہ فلپائن ان دنوں شدید سمندری طوفان کی زد میں ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوچکی ہے۔