سعودی عرب (اُمت نیوز)مکہ مکرمہ آنے والے زائرین کو عمرہ ویزہ کی مدت پر عمل کرنا ہوگا۔
جدہ سے ملنے والی اطلاع کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزہ کی مدت 30 سے 90 دن کے درمیان ہے۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے مزید کہا کہ عمرہ زائرین ویزہ میعاد ختم ہونے سے پہلے ہی اپنے ملک روانہ ہوجائیں۔