لاہور:آئی جی فیصل شاہکار کے پنجاب حکومت کے ساتھ مزید کام کرنے کے انکارکے بعد چیف سیکریٹری پنجاب نے مزید 30 روزکی چھٹی کی درخواست دیدی۔
کیا آئی جی فیصل شاہکارکے بعد چیف سیکریٹری بھی پنجاب حکومت کے ماتحت کام کرنے سے انکاری ہیں؟نجی ٹی وی چینل کے مطابق کامران علی افضل نے چوتھی بار مزید 30 روزکی چھٹی کی درخواست دیدی ،وزیراعلیٰ پنجاب نے کامران علی افضل کی مزید 30 روزکی چھٹی منظورکرلی ۔