الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلانات، تقرر و تبادلوں پر بھی پابندی عائد کر دی، فائل فوٹو
 الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں ترقیاتی اسکیموں کے اعلانات، تقرر و تبادلوں پر بھی پابندی عائد کر دی، فائل فوٹو

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس ڈی لسٹ

الیکشن کمیشن کی جانب سےکاز لسٹ میں پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 7 نومبر رکھی گئی تھی، اب الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ سماعت کی اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔
پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی وجہ بیان نہیں کی گئی۔
خیال رہےکہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 19 ستمبرکو 6 ہفتوں کے لیے ملتوی کی گئی تھی۔