وزیر اعظم شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی،آج کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آ گیا۔

               
November 15, 2022 · اہم خبریں, قومی
واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ فائل فوٹو

واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں، شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی، جس کے بعد ڈاکٹرکے مشورے سے وزیراعظم نے آج کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔

مریم اورنگزیب نے عوام اور کارکنان سے وزیراعظم شہبازشریف کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔