آصف زراری کے لاہور آنے کی اطلاعات پراہم رہنما چوکنا ہو گئے۔ فائل فوٹو
آصف زراری کے لاہور آنے کی اطلاعات پراہم رہنما چوکنا ہو گئے۔ فائل فوٹو

اہم تعیناتی ۔آصف زرداری مشاورت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے جبکہ بلاول بھی کراچی سے روانہ ہوگئے۔

آصف علی زرداری اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے لیے مشاورت میں شامل ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں سیاسی صورتحال اورآئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی خصوصی طیارے سے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ بھی اہم مشاورت کا حصہ بنیں گے۔