اسلام آباد(اُمت نیوز)نومبر 2018 میں یہ دونوں گھڑیاں بھی کیش میں بیچی گئیں اور اُسی دن توشہ خانہ کو کیش میں ادائیگی کی گئی۔
ایک گھڑی کی قیمت 52 لاکھ روپے جبکہ دوسری گھڑی کی قیمت 18 لاکھ روپے دی گئی۔
ایک دفعہ پھر سوال اٹھ گیا کہ عمران خان نے دو مزید گھڑیاں پہلے کیش میں بیچیں اور پھر حکومت کو اس رقم کا صرف 20 فیصد کی ادائیگی کی۔
Tags latest news latest urdu news