وزیر اعظم سے جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

ملاقات میں شہباز شریف نے ملکی دفاع کیلیے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا۔

               
November 24, 2022 · |, قومی
فوٹو سوشل میڈیا

فوٹو سوشل میڈیا

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف سے  چیئرمین  جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی کےمطابق  وزیر اعظم آفس میں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی  جنرل ندیم رضا  نے وزیر اعظم شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی ہے ، ملاقات میں شہباز شریف نے ملکی دفاع کیلیے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا اورکہا کہ آپ جیسے باوقار افسرملک کی شان ہیں ۔