عطا تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کردی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے توشہ خانہ کے تحائف کی ویڈیو جاری کردی۔
توشہ خانہ کے تحائف کہاں رکھے جاتےہیں اور وزیراعظم شہباز شریف کی کیا ہدایات ہیں ویڈیومیں تفصیل موجود ہے۔


ویڈیومیں دیکھاجاسکتا ہے توشہ خانہ کے تحائف کو وزیراعظم ہاؤس کی راہداریوں میں لگایاگیاہے۔