جاپان نے متعدد بارگول کرنے کے مواقع پیدا کیے تاہم ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔فائل فوڑو
جاپان نے متعدد بارگول کرنے کے مواقع پیدا کیے تاہم ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔فائل فوڑو

کوسٹاریکا نے جاپان کو روندھ دیا

دوحا: فیفا ورلڈکپ کے گروپ ای کے میچ میں کوسٹاریکا نے جاپان کو 0-1 سے شکست دیدی۔

احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا تاہم کوسٹاریکا نے 81 ویں منٹ میں گول اسکورکرکے سبقت حاصل کرلی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

جاپان نے متعدد بارگول کرنے کے مواقع پیدا کیے تاہم ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، کوسٹاریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کیشرفلرنے 81 ویں منٹ میں گول اسکورکیا۔