افنان اللہ کا A SPORT TVپرجوئے کے اشتہار چلنے پر توجہ دلاؤ نوٹس
قومی ٹی وی پر BJ BET اور 1XBAT کے نام سے اشتہارات چلا جارہے ہیں جو اسلامی اقدار کے برخلاف ہیں
December 1, 2022 · قومی
کراچی(اُمت نیوز)سینیٹر افنان اللہ خان نے وفاقی وزیر اطلاعات کو پاکستانی ٹی وی چینل اے اسپورٹس پر جوئے کے اشتہارات چلنے پر توجہ دلاؤ نوٹس دے دیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ قومی ٹی وی پر BJ BET اور 1XBAT کے نام سے اشتہارات چلا جارہے ہیں جو اسلامی اقدار کے برخلاف ہیں

۔ انہوں نے پیمرا سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔
ٹیگز: