اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زخموں کا معائنہ کروانے کےلیے شوکت خانم اسپتال آمد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق عمران خان اپنے زخموں کےچیک اپ کےلیے شوکت خانم اسپتال آئے ہیں
بعد ازاں اپنا چیک کروانے کے بعد عمران خان شوکت خانم اسپتال سے واپس زمان پارک پہنچ گئے۔
واضح رہے کہ 3 نومبر کو گوجرانوالا میں لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر فائرنگ سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سمیت زخمی ہوگئے تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos