فٹ بال ورلڈ کپ : آج آخری دو پری کوارٹر فائنلزکھیلے جائیں گے
2010 کی چیمپئن ٹیم اسپین کا مقابلہ مراکش سے جبکہ پُرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ سے ٹکرائے گی
December 6, 2022 · اسپورٹس
فٹ بال ورلڈ کا عالمی میلہ قطر میں جاری ہے جس میں تمام ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ میگا ایونٹ میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔