کراچی : گلستان جوہر میں 15 سالہ لڑکی گھر میں زیادتی کے بعد قتل

ملزم عرفان لڑکی  کے  والد رحیم کا جاننےوالا تھا۔ کچھ دن سے ملزم عرفان کے گھر کام کاج کیلئے آرہاتھا، آج لڑکی کو اکیلے پاکر زیادتی کی اور پھر قتل کردیا

               
December 8, 2022 · شہر گزشت
 وارداتوں کی روک تھام کیلیے آگاہی مہم کی ضرورت ہے۔فائل فوٹو

 وارداتوں کی روک تھام کیلیے آگاہی مہم کی ضرورت ہے۔فائل فوٹو

کراچی: موسمیات کے مطابق کے قریب گھر سے 15 سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق  مقتولہ گھر میں اکیلی تھی ،  ماں باپ کام پر گئے ہوئے تھے۔ ملزم عرفان لڑکی  کے  والد رحیم کا جاننےوالا تھا۔ کچھ دن سے ملزم عرفان کے گھر کام کاج کیلئے آرہاتھا، آج لڑکی کو اکیلے پاکر زیادتی کی اور پھر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلا ہے کہ مقتولہ کوزیادتی کے بعد قتل کیا گیا، مقتولہ کے قتل میں  ملوث عرفان  کو گرفتار کرلیا گیا۔