ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ایک مربتہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، انہوں نے ڈیڑھ ارب ٹوئٹر اکاونٹس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایلون مسک نے یہ خبر بھی اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے زریعے ہی دی، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ
Twitter will soon start freeing the name space of 1.5 billion accounts
— Elon Musk (@elonmusk) December 9, 2022
ٹوئٹر جلد ڈیڑھ ارب اکاونٹس ختم کرنے جا رہا ہے، ٹوئیٹر کے سربراہ نے بتایا کہ یہ وہ اکاونٹس ہیں جو کئی سالوں سے لا گ ان نہیں ہوئے اور نہ ہی ان اکاونٹس سے کوئی ٹوئٹ کیا گیا ہے۔