اسلام آباد(اُمت نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاگیا ہے۔
کابینہ کا اجلاس منگل کی صبح 9 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ کابینہ اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق تمام کیسز پر بریفنگ ہوگی۔اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔