حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد(اُمت نیوز)وفاقی وزیر خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کی کمی کا اعلان کردیاہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے سات روپے کی کمی کی گئی ہے۔

پٹرول کی قیمت میں کمی