کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں گولیاں چلنے سے پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
ٹورنٹو میں فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک ہوئے، جبکہ مسلح شخص کو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہلاک کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملے میں زخمی ہونے والا چھٹا زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔س کے زندہ بچ جانے کی امید ہے۔
پولیس نے مسلح شخص کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ایک افسر نے مسلح شخص کو ہلاک کیا ہے۔پولیس نے خبررساں ایجنسی بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوئی۔