وزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے
کوٹ ڈیجی میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کا جائرہ لیں گے
December 21, 2022 · اہم خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر سکھر اور خیرپور پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کوٹ ڈیجی میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔
وزیراعظم کی آمد سے قبل کوٹ ڈیجی میں سیکییورٹی کے انتظامات سخت کردیئےگیے ہیں۔ پیر گڈو میں ہیلی پیڈ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔
ٹیگز: