نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان لڑکیوں کو علم حاصل کرنے سے نہیں روک سکتے ہیں
طالبان کی طرف سے افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی پر ردعمل دیتے ہوئے ملالہ نے کہا کہ طالبان سیکھنے کی خواہش کو کبھی نہیں مار سکتےہیں
The Taliban may lock all the classrooms and university gates in the country — but they can never lock up women's minds. They cannot stop girls from seeking knowledge. They cannot kill the quest to learn. https://t.co/N6qR0yzMgO
— Malala (@Malala) December 21, 2022
ان کا کہنا تھا کہ طالبان چاہے افغانستان کی تمام کلاس رومز اور یونیورسٹیاں ہی کیوں نہ بند کر دیں لیکن وہ خواتین کے ذہنوں کو کبھی بند نہیں کرسکتے ہیں