راولپنڈی (اُمت نیوز) بنوں میں سی ٹی ڈی کمپلیکس میں کلیئرنس آپریشن کے دوران زخمی ہونے والا پاک فوج کا جوان سی ایم ایچ راولپنڈی میں جام شہادت نوش کر گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والےسپاہی حلیم خان دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے
شہادت نوش کرنے والے سپاہی حلیم کی عمر 29 سال اور ان کا تعلق ضلع پونچھ کے علاقے ہجیرہ سے تھا، شہید حلیم خان کے 3 بچے ہیں
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos