اسلام آباد(اُمت نیوز) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئےکرکٹ آسٹریلیا نے 13 رکنی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
کپتان میگ لیننگ اورنائب کپتان تاہلیا میکگرا ہوں گی،دیگر کھلاڑیوں میںڈارسی براؤن، نکولا کیری، ایشلے گارڈنر، کم گارتھ اور جس جوناسن سمیت الانا کنگ، فوبی لچفیلڈ، بیتھ مونی، ایلیس پیری، میگن شٹ اور اینابیل سدرلینڈ شامل ہیں
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اورتین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
ون ڈےمیچز 16سے21 جنوری تک آسٹریلیا کے شہر برسبین اور سڈنی میں کھیلے جائیں گے۔