پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ کراچی منتقل
میچ خراب موسم کے باعث ملتان سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میچز کاشیڈول تبدیل کردیا گیا ہے
December 24, 2022 · اسپورٹس
اسلام آباد(اُمت نیوز)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا
پی سی بی کاکہناہے کہ میچ خراب موسم کے باعث ملتان سے کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میچز کاشیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔
نئے شیڈول کے مطابق اب یہ میچز 9، 11 اور 13 جنوری کو کراچی میں کھیلے جائیں گے