نوشہرہ میں زمین کے تنازعے پر گولیاں چل گئیں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔۔
ذرائع کے مطابق زمین کے تنازعے پر ابتدائی تکرار کے بعد دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد کی جان چلی گئی۔ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
پولیس نے فرانزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے،فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos