لاہور ہائیکورٹ نے اسکولز اور کالجز کو مزید 7 روز بند کرنے کا حکم دیدیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ سے متعلق رپورٹس کو جعلی قرار دینے کیلیے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے اسکولز اور کالجز کو مزید 7 روز بند کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے درخواست پر سماعت آئندہ جمعہ تک ملتوی کردی ۔