کنٹریکٹ اساتذہ کا احتجاج

لاہور، کنٹریکٹ اساتذہ کا دوسرے روز بھی احتجاج

لاہور(اُمت نیوز)لاہور میں ملازمتوں پر مستقلی کیلئے پنجاب بھر سے آئے کنٹریکٹ اساتذہ کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہو چکا ہے۔
مظاہرین نے کلب چوک مال روڈ اور کینال روڈ پر زمان پارک کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔

کنٹریکٹ اساتذہ کا احتجاج

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ جامعہ اردو کی انتظامیہ حق مانگنے والوں کو نوٹس نہیں تنخواہیں دے
اساتذہ کے احتجاج کے باعث کینال روڈ اور مال روڈ سمیت لاہور کی کئی اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر رہی۔