نیتن یاہو نے اسرائیلی وزیراعظم کاحلف اٹھا لیا

نیتن یاہو دو مرتبہ وزیراعظم کے عہدے پر تعینات ہو چکے ہیں،جون 2021میں عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔

               
December 30, 2022 · بام دنیا

بن یامین نیتن یاہو نے تیسری مدت کے لیے بطور اسرائیلی وزیراعظم حلف اٹھا لیاہے۔نیتن یاہو دو مرتبہ وزیراعظم کے عہدے پر تعینات ہو چکے ہیں
تل ابیب سے خبر ایجنسی کے مطابق بدعنوانی کے الزامات میں نیتن یاہو کو جون 2021میں عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو نے یکم نومبر کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی